تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 202
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّمَّا كَسَبُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿202﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- نَصِيْبٌحصہ
- مِّمَّااس سے جو
- كَسَبُوْاانہوں نے کمایا
- وَاللّٰهُاور اللہ
- سَرِيْعُجلد
- الْحِسَابِحساب لینے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایسے لوگ اپنی کمائی کے مطابق (دونوں جگہ) حصہ پائیں گے اور اللہ کو حساب چکاتے کچھ دیر نہیں لگتی