تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 207
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَهُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ﴿207﴾
- وَاور
- مِنَسے
- النَّاسِلوگ
- مَنْجو
- يَّشْرِيْبیچ ڈالتا ہے
- نَفْسَهُاپنی جان
- ابْتِغَآءَحاصل کرنا
- مَرْضَاتِرضا
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- رَءُوْفٌمہربان
- بِالْعِبَادِبندوں پر
Translation · Tafheem-ul-Quran
دوسری طرف انسانوں ہی میں کوئی ایسا بھی ہے، جو رضا ئے الٰہی کی طلب میں اپنی جان کھپا دیتا ہے اور ایسے بندوں پر اللہ بہت مہربان ہے