تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 241
وَ لِلْمُطَلَّقٰتِ مَتَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِیْنَ﴿241﴾
- وَلِلْمُطَلَّقٰتِاور مطلقہ عورتوں کے لیے
- مَتَاعٌنان نفقہ
- بِالْمَعْرُوْفِدستور کے مطابق
- حَقًّالازم
- عَلَيپر
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِسی طرح جن عورتوں کو طلاق دی گئی ہو، انہیں بھی مناسب طور پر کچھ نہ کچھ دے کر رخصت کیا جائے یہ حق ہے متقی لوگوں پر