تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 242
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۠ع﴿242﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُبَيِّنُواضح کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- لَكُمْتمہارے لیے
- اٰيٰتِهٖاپنے احکام
- لَعَلَّكُمْتا کہ تم
- تَعْقِلُوْنَسمجھو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِس طرح اللہ اپنے احکام تمہیں صاف صاف بتاتا ہے امید ہے کہ تم سمجھ بوجھ کر کام کرو گے