تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 268
اَلشَّیْطٰنُ یَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَ یَاْمُرُكُمْ بِالْفَحْشَآءِ١ۚ وَ اللّٰهُ یَعِدُكُمْ مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَ فَضْلًا١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌۖۙ﴿268﴾
- اَلشَّيْطٰنُشیطان
- يَعِدُكُمُتم سے وعدہ کرتا ہے
- الْفَقْرَتنگدستی
- وَيَاْمُرُكُمْاور تمہیں حکم دیتا ہے
- بِالْفَحْشَآءِبےحیائی کا
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَعِدُكُمْتم سے وعدہ کرتا ہے
- مَّغْفِرَةًبخشش
- مِّنْهُاس سے (اپنی)
- وَفَضْلًااور فضل
- وَاللّٰهُاور اللہ
- وَاسِعٌوسعت والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے اور شرمناک طرز عمل اختیار کرنے کی ترغیب دیتا ہے، مگر اللہ تمہیں اپنی بخشش اور فضل کی امید دلاتا ہے اللہ بڑا فراخ دست اور دانا ہے