Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 66

  1. فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ﴿66﴾

    1. فَجَعَلْنَاهَاپھر ہم نے اسے بنایا
    2. نَکَالًاعبرت
    3. لِمَا بَيْنَ يَدَيْهَاسامنے والوں کے لئے
    4. وَمَا خَلْفَهَااور پیچھے آنے والوں کے لئے
    5. وَمَوْعِظَةًاور نصیحت
    6. لِلْمُتَّقِیْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس طرح ہم نے اُن کے انجام کو اُس زمانے کے لوگوں اور بعد کی آنے والی نسلوں کے لیے عبرت اور ڈرنے والوں کے لیے نصیحت بنا کر چھوڑا