Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 54

Tafseer
  1. كُلُوْا وَ ارْعَوْا اَنْعَامَكُمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی النُّهٰى۠ع﴿54﴾

    1. كُلُوْاتم کھاؤ
    2. وَارْعَوْااور چراؤ
    3. اَنْعَامَكُمْاپنے مویشی
    4. اِنَّبیشک
    5. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    6. لَاٰيٰتٍنشانیاں
    7. لِّاُولِي النُّهٰىعقل والوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کھاوٴ اور اپنے جانوروں کو بھی چراوٴ۔ یقیناً اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں عقل رکھنے والوں کے لیے۔ 27
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة طٰهٰ 27 یعنی جو لوگ عقل سلیم سے کام لے کر جستجوئے حق کرنا چاہتے ہوں وہ ان نشانات کی مدد سے منزل حقیقت تک پہنچنے کا راستہ معلوم کرسکتے ہیں۔ یہ نشانات ان کو بتادیں گے کہ اس کائنات کا ایک رب ہے اور ربوبیت ساری کی ساری اسی کی ہے۔ کسی دوسرے رب کے لیے یہاں کوئی گنجائش نہیں ہے۔