تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 58
فَلَنَاْتِیَنَّكَ بِسِحْرٍ مِّثْلِهٖ فَاجْعَلْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكَ مَوْعِدًا لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى﴿58﴾
- فَلَنَاْتِيَنَّكَپس ضرور ہم تیرے مقابل لائیں گے
- بِسِحْرٍایک جادو
- مِّثْلِهٖاس جیسا
- فَاجْعَلْپس مقرر کر
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَكَاور اپنے درمیان
- مَوْعِدًاایک وعدہ (وقت)
- لَّا نُخْلِفُهٗہم اس کے خلاف نہ کریں
- نَحْنُہم
- وَلَآاور نہ
- اَنْتَتو
- مَكَانًا سُوًىایک ہموار میدان
Translation · Tafheem-ul-Quran
اچھا، ہم بھی تیرے مقابلے میں ویساہی جادو لاتے ہیں طے کر لے کب اور کہاں مقابلہ کرنا ہے نہ ہم اِس قرارداد سے پھریں گے نہ تو پھریو کھُلے میدان میں سامنے آ جا"