تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 105
وَ لَقَدْ كَتَبْنَا فِی الزَّبُوْرِ مِنْۢ بَعْدِ الذِّكْرِ اَنَّ الْاَرْضَ یَرِثُهَا عِبَادِیَ الصّٰلِحُوْنَ﴿105﴾
- وَلَقَدْ كَتَبْنَااور تحقیق ہم نے لکھا
- فِي الزَّبُوْرِزبور میں
- مِنْۢ بَعْدِ الذِّكْرِنصیحت کے بعد
- اَنَّکہ
- الْاَرْضَزمین
- يَرِثُهَااس کے وارث
- عِبَادِيَمیرے بندے
- الصّٰلِحُوْنَنیک (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور زَبور میں ہم نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے