Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 51

  1. وَ الَّذِیْنَ سَعَوْا فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ﴿51﴾

    1. وَاور
    2. الَّذِيْنَ سَعَوْاجن لوگوں نے کوشش کی
    3. فِيْٓمیں
    4. اٰيٰتِنَاہماری آیات
    5. مُعٰجِزِيْنَعاجز کرنے (ہرانے)
    6. اُولٰٓئِكَوہی ہیں
    7. اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِدوزخ والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جو ہماری آیات کو نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے وہ دوزخ کے یار ہیں