Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 64

  1. لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ۠ع﴿64﴾

    1. لَهٗاسی کے لیے
    2. مَاجو کچھ
    3. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    4. وَمَااور جو کچھ
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. وَاِنَّاور بیشک
    7. اللّٰهَاللہ
    8. لَهُوَالبتہ وہی
    9. الْغَنِيُّبےنیاز
    10. الْحَمِيْدُتمام خوبیوں والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ بے شک وہی غنی و حمید ہے۔ 112
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَجّ 112 وہی " غنی " ہے، یعنی صرف اسی کی ذات ایسی ہے جو کسی کی محتاج نہیں۔ اور وہی " حمید " ہے، یعنی تعریف اور حمد اسی کے لیے ہے اور وہ اپنی ذات میں آپ محمود ہے، خواہ کوئی حمد کرے یا نہ کرے۔