Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 65

  1. اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ وَ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ؕ وَ یُمْسِكُ السَّمَآءَ اَنْ تَقَعَ عَلَى الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ﴿65﴾

    1. اَلَمْ تَرَکیا تونے نہیں دیکھا
    2. اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    3. سَخَّرَمسخر کیا
    4. لَكُمْتمہارے لیے
    5. مَّاجو
    6. فِي الْاَرْضِزمین میں
    7. وَالْفُلْكَاور کشتی
    8. تَجْرِيْچلتی ہے
    9. فِي الْبَحْرِدریا میں
    10. بِاَمْرِهٖاس کے حکم سے
    11. وَيُمْسِكُاور وہ روکے ہوئے ہے
    12. السَّمَآءَآسمان
    13. اَنْ تَقَعَکہ وہ گرپڑے
    14. عَلَي الْاَرْضِزمین پر
    15. اِلَّامگر
    16. بِاِذْنِهٖاس کے حکم سے
    17. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    18. بِالنَّاسِلوگوں پر
    19. لَرَءُوْفٌبڑا شفقت کرنیوالا
    20. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اُس نے وہ سب کچھ تمہارے لیے مسخّر کر رکھا ہے جو زمین میں ہے ، اور اُسی نے کشتی کو قاعدے کا پابند بنایا ہے کہ وہ اُس کے حکم سے سمندر میں چلتی ہے، اور وہی آسمان کو اس طرح تھامے ہوئے ہے کہ اُس کے اِذن کے بغیر وہ زمین پر نہیں گِر سکتا؟ 113 واقعہ یہ ہے کہ اللہ لوگوں کے حق میں بڑا شفیق اور رحیم ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَجّ 113 آسمان سے مراد یہاں پورا عالم بالا ہے جس کی ہر چیز اپنی اپنی جگہ تھمی ہوئی ہے۔