تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 102
فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿102﴾
- فَمَنْپس جو۔ جس
- ثَقُلَتْبھاری ہوئی
- مَوَازِيْنُهٗاس کا تول (پلہ)
- فَاُولٰٓئِكَپس وہ لوگ
- هُمُوہ
- الْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس وقت جن کے پلڑے بھاری ہوں گے 95 وہی فلاح پائیں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 95
یعنی جن کے قابل قدر اعمال وزنی ہوں گے۔ جن کی نیکیوں کا پلڑا برائیوں کے پلڑے سے زیادہ بھاری ہوگا۔