Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 103

  1. وَ مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فِیْ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚ﴿103﴾

    1. وَمَنْاور جو۔ جس
    2. خَفَّتْہلکی ہوئی
    3. مَوَازِيْنُهٗاس کے تول (پلہ)
    4. فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
    5. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    6. خَسِرُوْٓاخسارہ میں ڈالا
    7. اَنْفُسَهُمْاپنی جانیں
    8. فِيْ جَهَنَّمَجہنم میں
    9. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جن کے پلڑے ہلکے ہوں گے وہی لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈال لیا۔ 96 وہ جہنّم میں ہمیشہ رہیں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 96 آغاز سورة میں، اور پھر چوتھے رکوع میں فلاح اور خسران کا جو معیار پیش کیا جا چکا ہے اسے ذہن میں پھر تازہ کر لیجیے۔