تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 116
فَتَعٰلَى اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِیْمِ﴿116﴾
- فَتَعٰلَىپس بلند تر
- اللّٰهُاللہ
- الْمَلِكُبادشاہ
- الْحَقُّحقیقی
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّا هُوَاس کے سوا
- رَبُّمالک
- الْعَرْشِ الْكَرِيْمِعزت والا عرش
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس بالا و برتر ہے 103 اللہ، پادشاہِ حقیقی، کوئی خدا اُس کے سوا نہیں، مالک ہے عرشِ بزرگ کا۔
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 103
یعنی بالا و برتر ہے اس سے کہ فعل عبث کا ارتکاب اس سے ہو، اور بالا و برتر ہے اس سے کہ اس کے بندے اور مملوک اس کی خدائی میں اس کے شریک ہوں۔