تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 20
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿20﴾
- وَلَوْلَااور اگر نہ
- فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَرَحْمَتُهٗاور اس کی رحمت
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- رَءُوْفٌشفقت کرنیوالا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر اللہ کا فضل اور اس کا رحم و کرم تم پر نہ ہوتا اور یہ بات نہ ہوتی کہ اللہ بڑا شفیق و رحیم ہے (تو یہ چیز جو ابھی تمہارے اندر پھیلائی گئی تھی بدترین نتائج دکھا دیتی)