Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 29

  1. لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَ مَا تَكْتُمُوْنَ﴿29﴾

    1. لَيْسَنہیں
    2. عَلَيْكُمْتم پر
    3. جُنَاحٌکوئی گناہ
    4. اَنْاگر
    5. تَدْخُلُوْاتم داخل ہو
    6. بُيُوْتًاان گھروں میں
    7. غَيْرَ مَسْكُوْنَةٍجہاں کسی کی سکونت نہیں
    8. فِيْهَاجن میں
    9. مَتَاعٌکوئی چیز
    10. لَّكُمْتمہاری
    11. وَاللّٰهُاور اللہ
    12. يَعْلَمُجانتا ہے
    13. مَا تُبْدُوْنَجو تم ظاہر کرتے ہو
    14. وَمَااور جو
    15. تَكْتُمُوْنَتم چھپاتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ تمہارے لیے اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کہ ایسے گھروں میں داخل ہو جاوٴ جو کسی کے رہنے کی جگہ نہ ہوں اور جن میں تمہارے فائدے (یا کام)کی کوئی چیز ہو، 28 تم جو کچھ ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ چھپاتے ہو سب کی اللہ کو خبر ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النُّوْر 28 اس سے مراد ہیں ہوٹل، سرائے، مہمان خانے، دکانیں، مسافر خانے وغیرہ جہاں لوگوں کے لیے داخلہ کی اجازت ہو۔