Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 39

  1. وَ كُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْاَمْثَالَ١٘ وَ كُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِیْرًا﴿39﴾

    1. وَكُلًّااور ہر ایک کو
    2. ضَرَبْنَاہم نے بیان کیں
    3. لَهُاس کے لیے
    4. الْاَمْثَالَمثالیں
    5. وَكُلًّااور ہر ایک کو
    6. تَبَّرْنَاہم نے مٹا دیا
    7. تَتْبِيْرًاتباہ کر کے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ان میں سے ہر ایک کو ہم نے (پہلے تباہ ہونے والوں کی) مثالیں دے دے کر سمجھایا اور آخرکار ہر ایک کو غارت کر دیا