تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 13
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ اٰیٰتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚ﴿13﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَآءَتْهُمْآئیں ان کے پاس
- اٰيٰتُنَاہماری نشانیاں
- مُبْصِرَةًآنکھیں کھولنے والی
- قَالُوْاوہ بولے
- ھٰذَایہ
- سِحْرٌ مُّبِيْنٌجادو کھلا
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر جب ہماری کھلی کھلی نشانیاں اُن لوگوں کے سامنے آئیں تو انہوں نے کہا یہ تو کھلا جادو ہے