تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 35
وَ اِنِّیْ مُرْسِلَةٌ اِلَیْهِمْ بِهَدِیَّةٍ فَنٰظِرَةٌۢ بِمَ یَرْجِعُ الْمُرْسَلُوْنَ﴿35﴾
- وَاِنِّىْاور بیشک میں
- مُرْسِلَةٌبھیجنے والی
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- بِهَدِيَّةٍایک تحفہ
- فَنٰظِرَةٌپھر دیکھتی ہوں
- بِمَکیا (جواب) لے کر
- يَرْجِعُلوٹتے ہیں
- الْمُرْسَلُوْنَقاصد
Translation · Tafheem-ul-Quran
میں اِن لوگوں کی طرف ایک ہدیہ بھیجتی ہوں، پھر دیکھتی ہوں کہ میرے ایلچی کیا جواب لے کر پلٹتے ہیں"