تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 67
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا تُرٰبًا وَّ اٰبَآؤُنَاۤ اَئِنَّا لَمُخْرَجُوْنَ﴿67﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- ءَاِذَاکیا جب
- كُنَّاہم ہوجائیں گے
- تُرٰبًامٹی
- وَّاٰبَآؤُنَآاور ہمارے باپ دادا
- اَئِنَّاکیا ہم
- لَمُخْرَجُوْنَنکالے جائیں گے البتہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ منکرین کہتے ہیں "کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو چکے ہوں گے تو ہمیں واقعی قبروں سے نکالا جائے گا؟