Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 68

  1. لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ﴿68﴾

    1. لَقَدْ وُعِدْنَاتحقیق وعدہ کیا گیا ہم سے
    2. هٰذَایہ۔ یہی
    3. نَحْنُہم
    4. وَاٰبَآؤُنَااور ہمارے باپ دادا
    5. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    6. اِنْنہیں
    7. هٰذَآیہ
    8. اِلَّآمگر۔ صرف
    9. اَسَاطِيْرُکہانیاں
    10. الْاَوَّلِيْنَاگلے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ خبریں ہم کو بھی بہت دی گئی ہیں اور پہلے ہمارے آباء اجداد کو بھی دی جاتی رہی ہیں، مگر یہ بس افسانے ہی افسانے ہیں جو اگلے وقتوں سے سُنتے چلے آ رہے ہیں"