تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 66
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ۙۚ وَ لِیَتَمَتَّعُوْا١ٙ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ﴿66﴾
- لِيَكْفُرُوْاتاکہ ناشکری کریں
- بِمَآوہ جو
- اٰتَيْنٰهُمْ ڌہم نے انہیں دیا
- وَلِيَتَمَتَّعُوْا ۪اور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیں
- فَسَوْفَپس عنقریب وہ
- يَعْلَمُوْنَجان لیں گے وہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
تا کہ اللہ کی دی ہوئی نجات پر اس کا کفر ان نعمت کریں اور (حیات دنیا کے) مزے لوٹیں۔104 اچھا، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة العنکبوت 104
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، سورة انعام 29 و 41، سورة یونس حاشیہ 29 و 31۔ سورة بنی اسرائیل حاشیہ 84۔