Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 65

  1. فَاِذَا رَكِبُوْا فِی الْفُلْكِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬ فَلَمَّا نَجّٰىهُمْ اِلَى الْبَرِّ اِذَا هُمْ یُشْرِكُوْنَۙ﴿65﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. رَكِبُوْاوہ سوار ہوئے ہیں
    3. فِي الْفُلْكِکشتی میں
    4. دَعَوُا اللّٰهَاللہ کو پکارتے ہیں
    5. مُخْلِصِيْنَخالص رکھ کر
    6. لَهُ الدِّيْنَ ڬاس کے لیے اعتقاد
    7. فَلَمَّاپھر جب
    8. نَجّٰىهُمْوہ انہیں نجات دیتا ہے
    9. اِلَى الْبَرِّخشکی کی طرف
    10. اِذَا هُمْناگہاں (فورا) وہ
    11. يُشْرِكُوْنَشرک کرنے لگتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جب یہ لوگ کشتی پر سوار ہوتے ہیں تو اپنے دین کو اللہ کے لیے خالص کر کے اُس سے دُعا مانگتے ہیں، پھر جب وہ اِنہیں بچا کر خشکی پر لے آتا ہے تو یکایک یہ شرک کرنے لگتے ہیں