Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 177

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الْكُفْرَ بِالْاِیْمَانِ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْئًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿177﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اشْتَرَوُاانہوں نے مول لیا
    4. الْكُفْرَکفر
    5. بِالْاِيْمَانِایمان کے بدلے
    6. لَنْہرگز نہیں
    7. يَّضُرُّوابگاڑ سکتے
    8. اللّٰهَاللہ
    9. شَيْئًاکچھ
    10. وَلَھُمْاور ان کے لیے
    11. عَذَابٌعذاب
    12. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ ایمان کو چھوڑ کر کفر کے خریدار بنے ہیں وہ یقیناً اللہ کا کوئی نقصان نہیں کر رہے ہیں، اُن کے لیے درد ناک عذاب تیار ہے