تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 189
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ع﴿189﴾
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقادر
Translation · Tafheem-ul-Quran
زمین اور آسمان کا مالک اللہ ہے اور اس کی قدرت سب پر حاوی ہے