Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 198

  1. لٰكِنِ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ لِّلْاَبْرَارِ﴿198﴾

    1. لٰكِنِلیکن
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اتَّقَوْاڈرتے رہے
    4. رَبَّھُمْاپنا رب
    5. لَھُمْان کے لیے
    6. جَنّٰتٌباغات
    7. تَجْرِيْبہتی ہیں
    8. مِنْسے
    9. تَحْتِھَاان کے نیچے
    10. الْاَنْھٰرُنہریں
    11. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    12. فِيْھَااس میں
    13. نُزُلًامہمانی
    14. مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِسے اللہ کے پاس
    15. وَمَااور جو
    16. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
    17. خَيْرٌبہتر
    18. لِّلْاَبْرَارِنیک لوگوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
برعکس اس کے جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے ہیں ان کے لیے ایسے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان باغوں میں وہ ہمیشہ رہیں گے، اللہ کی طرف سے یہ سامان ضیافت ہے ان کے لیے، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے نیک لوگوں کے لیے وہی سب سے بہتر ہے