تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 199
وَ اِنَّ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَمَنْ یُّؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِمْ خٰشِعِیْنَ لِلّٰهِ١ۙ لَا یَشْتَرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿199﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- مِنْسے
- اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- لَمَنْبعض وہ جو
- يُّؤْمِنُایمان لاتے ہیں
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَمَآاور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- وَمَآاور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلَيْھِمْان کی طرف
- خٰشِعِيْنَعاجزی کرتے ہیں
- لِلّٰهِاللہ کے آگے
- لَا يَشْتَرُوْنَمول نہیں لیتے
- بِاٰيٰتِآیتوں کا
- اللّٰهِاللہ
- ثَمَنًامول
- قَلِيْلًاتھوڑا
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَھُمْان کے لیے
- اَجْرُھُمْان کا اجر
- عِنْدَاپ اس
- رَبِّھِمْان کا رب
- اِنَّابیشک
- اللّٰهَاللہ
- سَرِيْعُجلد
- الْحِسَابِحساب
Translation · Tafheem-ul-Quran
اہل کتاب میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو اللہ کو مانتے ہیں، اس کتاب پر ایمان لاتے ہیں جو تمہاری طرف بھیجی گئی ہے اوراُس کتاب پربھی ایمان رکھتے ہیں جو اس سے پہلے خود ان کی طرف بھیجی گئی تھی، اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہیں، اور اللہ کی آیات کو تھوڑی سی قیمت پر بیچ نہیں دیتے ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور اللہ حساب چکانے میں دیر نہیں لگاتا