Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 71

  1. یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَلْبِسُوْنَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠ع﴿71﴾

    1. يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
    2. لِمَکیوں
    3. تَلْبِسُوْنَتم ملاتے ہو
    4. الْحَقَّسچ
    5. بِالْبَاطِلِجھوٹ
    6. وَتَكْتُمُوْنَاور تم چھپاتے ہو
    7. الْحَقَّحق
    8. وَاَنْتُمْحالانکہ تم
    9. تَعْلَمُوْنَجانتے ھو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے اہل کتاب! کیوں حق کو باطل کا رنگ چڑھا کر مشتبہ بناتے ہو؟ کیوں جانتے بوجھتے حق کو چھپاتے ہو؟