Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 89

  1. اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١۫ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿89﴾

    1. اِلَّامگر
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. تَابُوْاتوبہ کی
    4. مِنْ بَعْدِبعد
    5. ذٰلِكَاس
    6. وَاَصْلَحُوْااور اصلاح کی
    7. فَاِنَّتو بیشک
    8. اللّٰهَاللہ
    9. غَفُوْرٌبخشنے والا
    10. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ وہ لوگ بچ جائیں گے جو اِس کے بعد توبہ کر کے اپنے طرز عمل کی اصلاح کر لیں، اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے