تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 48
اَللّٰهُ الَّذِیْ یُرْسِلُ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا فَیَبْسُطُهٗ فِی السَّمَآءِ كَیْفَ یَشَآءُ وَ یَجْعَلُهٗ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ١ۚ فَاِذَاۤ اَصَابَ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَۚ﴿48﴾
- اَللّٰهُاللہ
- الَّذِيْ يُرْسِلُجو بھیجتا ہے
- الرِّيٰحَہوائیں
- فَتُثِيْرُتو وہ ابھارتی ہیں
- سَحَابًابادل
- فَيَبْسُطُهٗپھر وہ (بادل) پھیلاتا ہے
- فِي السَّمَآءِآسمان میں
- كَيْفَجیسے
- يَشَآءُوہ چاہتا ہے
- وَيَجْعَلُهٗاور وہ اسے کردیتا ہے
- كِسَفًاٹکڑے ٹکڑے
- فَتَرَىپھر تو دیکھے
- الْوَدْقَمینہ
- يَخْرُجُنکلتا ہے
- مِنْ خِلٰلِهٖ ۚاس کے درمیان سے
- فَاِذَآپھر جب
- اَصَابَ بِهٖوہ اسے پہنچا دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجسے وہ چاہتا ہے
- مِنْسے
- عِبَادِهٖٓاپنے بندوں
- اِذَا هُمْاچانک وہ
- يَسْتَبْشِرُوْنَخوشیاں منانے لگتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے اور وہ بادل اٹھاتی ہیں، پھر وہ اِن بادلوں کو آسمان میں پھیلا دیتا ہے جس طرح چاہتا ہے اور انہیں ٹکڑیوں میں تقسیم کرتا ہے، پھر تُو دیکھتا ہے کہ بارش کے قطرے بادل سے ٹپکے چلے آتے ہیں یہ بارش جب وہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے برساتا ہے