تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 49
وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ﴿49﴾
- وَاِنْاور اگرچہ
- كَانُوْاتھے
- مِنْ قَبْلِاس سے قبل
- اَنْ يُّنَزَّلَکہ وہ نازل ہو
- عَلَيْهِمْان پر
- مِّنْ قَبْلِهٖپہلے (ہی) سے)
- لَمُبْلِسِيْنَالبتہ مایوس (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
تو یکایک وہ خوش و خرم ہو جاتے ہیں حالانکہ اس کے نزول سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے