Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 32. As-Sajda · Ayah 14

  1. فَذُوْقُوْا بِمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ۚ اِنَّا نَسِیْنٰكُمْ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿14﴾

    1. فَذُوْقُوْاپس چکھو تم
    2. بِمَاوہ جو
    3. نَسِيْتُمْتم نے بھلا دیا تھا
    4. لِقَآءَملاقات
    5. يَوْمِكُمْاپنے دن
    6. ھٰذَا ۚاس
    7. اِنَّا نَسِيْنٰكُمْبیشک ہم نے تمہیں بھلا دیا
    8. وَذُوْقُوْااور چکھو تم
    9. عَذَابَ الْخُلْدِہمیشہ کا عذاب
    10. بِمَااس کا بدلہ جو
    11. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس اب چکھو مزا اپنی اس حرکت کا کہ تم نے اس دن کی ملاقات کو فراموش کردیا 25 ، ہم نے بھی اب تمہیں فراموش کردیا ہے۔ چکھو ہمیشگی کے عذاب کا مزا اپنے کرتوتوں کی پاداش میں۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة السَّجْدَة 25 یعنی دنیا کے عیش میں گم ہو کر تم نے اس بات کو بالکل بھلا دیا کہ کبھی اپنے رب کے سامنے بھی جانا ہے۔