تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 32. As-Sajda · Ayah 28
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿28﴾
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- مَتٰىکب
- ھٰذَایہ
- الْفَتْحُفتح (فیصلہ)
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ”یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو؟ 41“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة السَّجْدَة 41
یعنی تم جو کہتے ہو کہ آخر کار اللہ کی مدد آئے گی اور ہمیں جھٹلانے والوں پر اس کا غضب ٹوٹ پڑے گا، تو بتاؤ وہ وقت کب آئے گا ؟ کب ہمارا تمہارا فیصلہ ہوگا ؟