Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 32. As-Sajda · Ayah 29

  1. قُلْ یَوْمَ الْفَتْحِ لَا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِیْمَانُهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ﴿29﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. يَوْمَ الْفَتْحِفتح (فیصلے) کے دن
    3. لَا يَنْفَعُنفع نہ دے گا
    4. الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجنہوں نے کفر کیا (کافر)
    5. اِيْمَانُهُمْان کا ایمان
    6. وَلَااور نہ
    7. هُمْوہ
    8. يُنْظَرُوْنَمہلت دیئے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان سے کہو”فیصلے کے دن ایمان لانا اُن لوگوں کےلیے کچھ بھی نافع نہ ہوگا جنہوں نے کفر کیا ہےاور پھر اُن کو کوئی مہلت نہ ملے گی۔“ 42
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة السَّجْدَة 42 یعنی یہ کونسی ایسی چیز ہے جس کے لیے تم بےچین ہوتے ہو۔ خدا کا عذاب آگیا تو پھر سنبھلنے کا موقع تم کو نصیب نہ ہوگا۔ اس مہلت کو غنیمت جانو جو عذاب آنے سے پہلے تم کو ملی ہوئی ہے۔ عذاب سامنے دیکھ کر ایمان لاؤ گے تو کچھ حاصل نہ ہوگا۔