تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 34. Saba · Ayah 11
اَنِ اعْمَلْ سٰبِغٰتٍ وَّ قَدِّرْ فِی السَّرْدِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ اِنِّیْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿11﴾
- اَنِکہ
- اعْمَلْبناؤ
- سٰبِغٰتٍکشادہ زرہیں
- وَّقَدِّرْاور اندازہ رکھو
- فِي السَّرْدِ(کڑیوں کے) جوڑنے میں
- وَاعْمَلُوْااور عمل کرو
- صَالِحًا ۭاچھے
- اِنِّىْبیشک
- بِمَا تَعْمَلُوْنَتم جو کچھ کرتے ہو اس کو
- بَصِيْرٌدیکھ رہا ہوں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس ہدایت کے ساتھ کہ زر ہیں بنا اور ان کے حلقے ٹھیک اندازے پر رکھ۔ 16 (اے آل ِ داوٴدؑ)نیک عمل کرو، جو کچھ تم کرتے ہو اُس کو میں دیکھ رہا ہوں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة سَبـَا 16
یہ مضمون بھی سورة انبیا آیت 80 میں گزر چکا ہے اور وہاں اس کی تشریح کی جا چکی ہے۔ (ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم ص 175۔ 176)