Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 34. Saba · Ayah 51

  1. وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ فَزِعُوْا فَلَا فَوْتَ وَ اُخِذُوْا مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍۙ﴿51﴾

    1. وَلَوْ تَرٰٓىاے کاش تم دیکھو
    2. اِذْجب
    3. فَزِعُوْاوہ گھبرائیں گے
    4. فَلَا فَوْتَاور نہ بچ سکیں گے
    5. وَاُخِذُوْااور پکڑ لیے جائیں گے
    6. مِنْسے
    7. مَّكَانٍ قَرِيْبٍقریب جگہ (پاس)
Translation · Tafheem-ul-Quran
کاش  تم دیکھو انہیں اُس وقت جب یہ لوگ گھبرائے پھر رہے ہوں گے اور کہیں بچ کر نہ جا سکیں گے، بلکہ قریب ہی سے پکڑ لیے جائیں گے۔ 72
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة سَبـَا 72 یعنی قیامت کے روز ہر مجرم اس طرح پکڑا جائے گا کہ گویا پکڑنے والا قریب ہی کہیں چھپا کھڑا تھا، ذرا اس نے بھاگنے کی کوشش کی اور فوراً ہی دھر لیا گیا۔