Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 14

  1. اِذْ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمُ اثْنَیْنِ فَكَذَّبُوْهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوْۤا اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ مُّرْسَلُوْنَ﴿14﴾

    1. اِذْجب
    2. اَرْسَلْنَآہم نے بھیجے
    3. اِلَيْهِمُان کی طرف
    4. اثْنَيْنِدو
    5. فَكَذَّبُوْهُمَاتو انہوں نے جھٹلایا انہیں
    6. فَعَزَّزْنَاپھر ہم نے تقویت دی
    7. بِثَالِثٍتیسرے سے
    8. فَقَالُوْٓاپس انہوں نے کہا
    9. اِنَّآبیشک ہم
    10. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    11. مُّرْسَلُوْنَبھیجے گئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے ان کی طرف دو رسول بھیجے اور انہوں نے دونوں کو جھٹلا دیا پھر ہم نے تیسرا مدد کے لیے بھیجا اور ان سب نے کہا "ہم تمہاری طرف رسول کی حیثیت سے بھیجے گئے ہیں"