تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 30
یٰحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ١ۣۚ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿30﴾
- يٰحَسْرَةًہائے حسرت
- عَلَي الْعِبَادِ ڱبندوں پر
- مَا يَاْتِيْهِمْنہیں آیا ان کے پاس
- مِّنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
- اِلَّامگر
- كَانُوْاوہ تھے
- بِهٖاس سے
- يَسْتَهْزِءُوْنَہنسی اڑاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
افسوس بندوں کے حال پر، جو رسول بھی ان کے پاس آیا اُس کا وہ مذاق ہی اڑاتے رہے