تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 18
اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِشْرَاقِۙ﴿18﴾
- اِنَّا سَخَّرْنَابیشک ہم نے مسخر کردیے
- الْجِبَالَپہاڑ
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- يُسَبِّحْنَوہ تسبیح کرتے تھے
- بِالْعَشِيِّشام کے وقت
- وَالْاِشْرَاقِاور صبح کے وقت
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے پہاڑوں کو اس کے ساتھ مسخر کر رکھا تھا کہ صبح و شام وہ اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے