تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 19
وَ الطَّیْرَ مَحْشُوْرَةً١ؕ كُلٌّ لَّهٗۤ اَوَّابٌ﴿19﴾
- وَالطَّيْرَاور پرندے
- مَحْشُوْرَةً ۭاکٹھے کیے ہوئے
- كُلٌّسب
- لَّهٗٓاس کی طرف
- اَوَّابٌرجوع کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پرندے سِمٹ آتے اور سب کے سب اُس کی تسبیح کی طرف متوجّہ ہو جاتے تھے۔ 19
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة صٓ 19
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم، صفحات 174۔ 175۔