تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 49
هٰذَا ذِكْرٌ١ؕ وَ اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍۙ﴿49﴾
- ھٰذَا ذِكْرٌ ۭیہ ایک نصیحت
- وَاِنَّاور بیشک
- لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
- لَحُسْنَالبتہ اچھا
- مَاٰبٍٹھکانا
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ ایک ذکر تھا (اب سنو کہ) متقی لوگوں کے لیے یقیناً بہترین ٹھکانا ہے