Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 26

  1. فَاَذَاقَهُمُ اللّٰهُ الْخِزْیَ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ﴿26﴾

    1. فَاَذَاقَهُمُپس چکھایا انہیں
    2. اللّٰهُاللہ
    3. الْخِزْيَرسوائی
    4. فِيمیں
    5. الْحَيٰوةِزندگی
    6. الدُّنْيَا ۚدنیا
    7. وَلَعَذَابُاور البتہ عذاب
    8. الْاٰخِرَةِآخرت
    9. اَكْبَرُ ۘبہت ہی بڑا
    10. لَوْکاش
    11. كَانُوْا يَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہوتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر اللہ نے ان کو دنیا ہی کی زندگی میں رسوائی کا مزہ چکھایا، اور آخرت کا عذاب تو اس سے شدید تر ہے، کاش یہ لوگ جانتے