تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 27
وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَۚ﴿27﴾
- وَلَقَدْ ضَرَبْنَااور تحقیق ہم نے بیان کی
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- فِيْمیں
- ھٰذَا الْقُرْاٰنِاس قرآن
- مِنْ كُلِّہر قسم کی
- مَثَلٍمثال
- لَّعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَذَكَّرُوْنَنصیحت پکڑیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے اِس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح کی مثالیں دی ہیں کہ یہ ہوش میں آئیں