تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 73
وَ سِیْقَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ اِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا وَ فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْهَا خٰلِدِیْنَ﴿73﴾
- وَسِيْقَہنکا (لے جایا) جائے گا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اتَّقَوْاوہ ڈرے
- رَبَّهُمْاپنا رب
- اِلَى الْجَنَّةِجنت کی طرف
- زُمَرًا ۭگروہ در گروہ
- حَتّىٰٓیہاں تک کہ
- اِذَاجب
- جَآءُوْهَاوہ وہاں آئیں گے
- وَفُتِحَتْاور کھول دیے جائیں گے
- اَبْوَابُهَااس کے دروازے
- وَقَالَاور کہیں گے
- لَهُمْان سے
- خَزَنَتُهَااس کے محافظ
- سَلٰمٌسلام
- عَلَيْكُمْتم پر
- طِبْتُمْتم اچھے رہے
- فَادْخُلُوْهَاسو اس میں داخل ہو
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جو لوگ اپنے رب کی نافرمانی سے پرہیز کرتے تھے انہیں گروہ در گروہ جنت کی طرف لے جایا جائے گا یہاں تک کہ جب وہ وہاں پہنچیں گے، اور اس کے دروازے پہلے ہی کھولے جا چکے ہوں گے، تو اُس کے منتظمین ان سے کہیں گے کہ "سلام ہو تم پر، بہت اچھے رہے، داخل ہو جاؤ اس میں ہمیشہ کے لیے"