Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 14

  1. فَادْعُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ﴿14﴾

    1. فَادْعُواپس پکارو
    2. اللّٰهَاللہ کو
    3. مُخْلِصِيْنَخالص کرتے ہوئے
    4. لَهُاس کے لئے
    5. الدِّيْنَعبادت
    6. وَلَوْخواہ
    7. كَرِهَبُرا مانیں
    8. الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
(پس اے رجوع کرنے والو)اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، 22 خواہ تمہارا یہ فعل کافروں  کو کتنا ہی ناگوار ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِن 22 دین کو اللہ کے لیے خالص کرنے کی وضاحت سورة زمر 3 میں کی جاچکی ہے۔