تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 24
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ قَارُوْنَ فَقَالُوْا سٰحِرٌ كَذَّابٌ﴿24﴾
- اِلٰىطرف
- فِرْعَوْنَفرعون
- وَهَامٰنَاور ہامان
- وَقَارُوْنَاور قارون
- فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
- سٰحِرٌجادوگر
- كَذَّابٌبڑا جھوٹا
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرعون اور ہامان 36 اور قارُون کی طرف اپنی نشانیوں اور نمایاں سَنَدِ ماموریت 37 کے ساتھ بھیجا، مگر انہوں کہا”ساحر ہے، کذّاب ہے۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِن 37
ہامان کے متعلق مخالفین کے اعتراضات کا جواب اس سے پہلے سورة قصص کے حواشی میں دیا جا چکا ہے (جلد سوم، صفحہ 615)