تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 38
وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوْنِ اَهْدِكُمْ سَبِیْلَ الرَّشَادِۚ﴿38﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْٓوہ جو
- اٰمَنَایمان لے آیا تھا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اتَّبِعُوْنِتم پیروی کرو
- اَهْدِكُمْمیں تمہیں راہ دکھاؤں گا
- سَبِيْلَ الرَّشَادِراستہ ۔ بھلائی
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ شخص جو ایمان لایا تھا، بولا "اے میری قوم کے لوگو، میری بات مانو، میں تمہیں صحیح راستہ بتاتا ہوں