تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 39
Tafseerیٰقَوْمِ اِنَّمَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاعٌ١٘ وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ هِیَ دَارُ الْقَرَارِ﴿39﴾
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- هٰذِهِیہ
- الْحَيٰوةُ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- مَتَاعٌ ۡتھوڑا (فائدہ)
- وَّاِنَّ الْاٰخِرَةَاور بیشک آخرت
- هِىَیہ
- دَارُ الْقَرَارِ(ہمیشہ) رہنے کا گھر
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے قوم، یہ دُنیا کی زندگی تو چند روزہ ہے، 56 ہمیشہ کے قیام کی جگہ آخرت ہی ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِن 56
یعنی اس دنیا کی عارضی دولت و خوشحالی پر پھول کر تم جو اللہ کو بھول رہے ہو، یہ تمہاری نادانی ہے۔