Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 73

  1. ثُمَّ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُوْنَۙ﴿73﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. قِيْلَکہا جائے گا
    3. لَهُمْان کو
    4. اَيْنَکہاں
    5. مَا كُنْتُمْجن کو تم تھے
    6. تُشْرِكُوْنَشریک کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر اُن سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں اللہ کے سوا وہ دوسرے خدا جن کو تم شریک کرتے تھے؟102
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِن 102 یعنی اگر وہ واقعی خدا یا خدائی میں شریک تھے، اور تم اس امید پر ان کی عبادت کرتے تھے کہ وہ برے وقت پر تمہارے کام آئیں گے تو اب کیوں وہ آ کر تمہیں نہیں چھڑاتے ؟